تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالَہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

نالَہ

۲ ۔ (تصوف) عاشق کی وہ مناجات جو معشوق کی طرف ہو ، عاشق کی دعا

نالَہ نِکَلنا

درد ناک آواز کا منھ سے نکلنا

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نالَہ مارنا

چیخ پکار کرنا ، شور و غل کرنا ، نعرہ مارنا ۔

مُن٘ہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

نالَہ کِھیْنچنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ و فغاں کرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا

نالَہ اُوڑانا

نالہ بلند کرنا ، فریاد کرنا ۔

نالَہ چَڑھنا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

نالَہ پَیما

فریادی ، گریہ و زاری کرنے والا ، نالاں

نالَہ گر

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ وزاری کرنے والا

نالَہ دِل

(مجازاً) آہ ، آہ ِسرد ۔

نالَہ آمُود

نالے سے بھرا ہوا ، فریاد کا رنگ لیے ہوئے ۔

نالَہ صُور

صور کی آواز ۔

نالَہ سَرا

نالہ کرنے والا ، رونے والا ، فریادی

نالَہ سامانی

نالہ و فریاد کی حالت ، آہ و فغاں کرنے کی صلاحیت و کیفیت ۔

بَرْساتی نالَہ

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے.

سُوکھا نالَہ

بے اثرفریاد ، بیکار رونا پیٹنا یا چیخنا چلّانا ۔

نالَہ زار

(تصوف) محبت کی طلب ، چاہت کی مانگ ، پیار کی خواہش

نالَہ زیر

(تصوف) الطاف محبوب کو کہتے ہیں جو محب پر ہو اور وہ باعث ِحیات ِمحب ہو

نالَہ زَن

نالہ کرنے والا، فریاد و فغاں کرنے والا، گریہ و زاری کرنے والا

نالَہ کَش

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار

نالَہ کَشی

فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل

نالَہ شَہنا

شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے ، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں

نالَہ شَب

رک : نالہء شب گیر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نالَہ سَرائی

نالہ سرا ہونے کی کیفیت ، آہ و فریاد کرنے کا عمل

نالَہ فَرسا

آہ و فریاد کرنے والا، گریہ کرنے والا

نالَہ ساز

رونے والا ، نوحہ خواں ۔

نالَہ کُناں

روتا ہوا، فریاد کرتا ہوا، نالہ کرنے والا

نالے پَہ نالَہ

مسلسل گریہ و زاری ۔

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

رُوپَیَہ اُٹھنا

دولت صرف ہونا، روپیہ خرچ ہونا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

نالَہ فَروشی

فریاد کرنے کا عمل ، آہ و فغاں کرنے کا جذبہ ۔

نِگاہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

نِگَہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، نگاہ بلند ہونا ، دیکھنا ۔

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

مُردَہ اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا، جنازے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا

نالَہ رَسا ہونا

آہ و زاری کی آواز پہنچنا ، نالے کا ُپر اثر ہونا ، شکایت سنی جانا ۔

گَرْمِ نالَہ

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

وَسوَسَہ اُٹھنا

وہم پیدا ہونا ، تردّد ہونا ۔

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

نالَہ و بُکا

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

نالَہ زَنجِیر

مراد : زنجیر کی کھڑکھڑاہٹ ، زنجیر کی آواز ۔

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

نالَہ اُٹھنا

naala uThnaaनाला उठना

محاورہ

نالَہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाला उठना के हिंदी अर्थ

  • फ़र्याद बुलंद होना, तकलीफ़ से ज़ोरदार आवाज़ निकलना, फ़ुग़ां का शोर मचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالَہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالَہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words