تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neem" کے متعقلہ نتائج
neem کے لیے اردو الفاظ
neem کے اردو معانی
اسم
- نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.
neem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नियम का दरख़्त Azadirachta indica , उस की पत्तियां और छाल बर्र-ए-सग़ीर हिंदूस्तान में बतौर दवा इस्तिमाल होते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
neem
نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.
نِیم دَراز
جو پوری طرح دراز نہ ہو، لیٹنے کے انداز میں ترچھا بیٹھا ہوا، (گاوتکیے وغیرہ سے) ٹیک لگا کر پانو پھیلایا ہوا
نِیم وِفاقِیَہ
(سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔
نِیم خوابِیدَگی
نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔
نِیم حافِظ
جس نے پورا قرآن پاک حفظ نہ کیا ہو ؛ وہ شخص جسے بہت سا کلام پاک زبانی یاد ہو ؛ نامکمل حافظ ۔
نِیم چَڑھا کَریلا
(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neem)
neem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔