تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nasal" کے متعقلہ نتائج
nasal کے لیے اردو الفاظ
nasal کے اردو معانی
صفت
- انفی
- ناک کے بارے میں یا اس سے متعلق
- (صوتیات) ناک سے ہوا پوری طرح نکالنے سے جیسے m اور n یا ng میں یا جزوی طور پر جیسے فرانسیسی حروفِ علت میں
- گنگنی آواز کے ساتھ
اسم
- ناک سے نکلنے والی آواز جیسے m اور n یا ng میں
- (تشریح الاعضا) ناک کی ہڈی
- بانسا
- انوناسک
- حرفِ غنہ
- ناک کی آواز
nasal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अन्फ़ी
- नाक के बारे में या उससे मुत'अल्लिक़
- (सौतियात) नाक से हवा पूरी तरह निकालने से जैसे m और n या ng में या जुज़्वी तौर पर जैसे फ़्रांसीसी हुरूफ़-ए-'इल्लत में
- गुनगुनी आवाज़ के साथ
संज्ञा
- नाक से निकलने वाली आवाज़ जैसे m और n या ng में
- (तशरीह-उल-आ'ज़ा) नाक की हड्डी
- बाँसा
- अनुनासिक
- हर्फ़-ए-ग़ुन्ना
- नाक की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَشِیلے
نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ
نَسْل قطْع ہونا
خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا
نَسْل قَطْع ہو جانا
خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا
نَسْل چَلنا
نسل کا تسلسل قائم رہنا ، پشت در پشت آل اولاد ہوتے رہنا ، کسی جد یا خاندان کی ایک نسل کے بعد دوسری اور اسی طرح لگا تار نسلیں پیدا ہوتے رہنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nasal)
nasal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔