تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشِیلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیلے کے معانیدیکھیے
نَشِیلے کے اردو معانی
- نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ
شعر
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتا
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
English meaning of nashiile
- intoxicating
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشِیلے)
نَشِیلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔