تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nark" کے متعقلہ نتائج

nark

(عوامی) افسرِ منشیات

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نارک

دوزخ ، نرک

نَرْک کا دوارَہ

نَرکَھڑا

رک : نرخرا

نَرکَھڑی

رک : نرکھڑا

نَرْخَرا

ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)

نَرْخَری

حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نَرْخَٹا

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَسی

رک : نرخرہ ، حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

narky

عوام: برط بدمزاج، زود رنج، غصہ جس کی ناک پر رکھا ہو ۔.

نرخ نامہ

فہرستِ نرخ، بازار کے نرخ کی فہرست، وہ فہرست جس میں بازار میں بکنے والی اشیاء کی قیمت درج ہو

نَرْخ بَندی

نَرْخ گَھٹنا

۔بھاؤ کم ہونا۔؎

نَرْخَٹَہ

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَنَہ

ایک قسم کی مچھلی جس میں کانٹے نہیں ہوتے ۔

نَرکَس

نرخرا، حلقوم، ٹیٹوا، حلق کی نالی

نَرْکُلْ

سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں، نرسل، نے، سیٹھا، کلک

نَرْخ مُقَرَّر کَرنا

۔بھاؤ نکالنا۔

نَرْخ گَھٹانا

۔متعدی۔

نَرْخَرا بولنا

مرتے وقت حلق سے بلغم کی آواز نکلنا، گھرا لگنا

نَرکَٹَیّا پُوت بَھگتَیّا بات

1۔ لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول۔

نَر خَلِیَہ

مردانہ پیداواری جز

نارکِیَہ

نارک (نرک ، دوزخ) سے منسوب یا متعلق ، دوزخی ، جہنمی ۔

نَر کَچُور

کچور کی بڑی قسم

نَر کَٹَیّا پُوت ، بَھگْتَیّا باپھ

نَر کَٹَیّا پُوت ، بَھگْتَیّا باپھنی

آنکھ کے کوے گلنے کی بیماری

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نرخ بڑھانا

بھاؤ زیادہ ہونا

نرخ چڑھنا

بھاؤ تیز ہونا، قحط پڑ گیا، غلہ کا بھاؤ چڑھ گیا

نرخ داروغہ

وہ شخص جو بھاؤ مقرر کرے

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

نَرُوک

ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

nork

عوام: عورت کی چھاتیاں۔.

نرخ مقرر ہونا

بھاؤ نکلنا، قیمت مقرر ہونا

نار کٹیا

گردن کاٹنے والا

نرخ تیز کرنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرکھی

دیکھنے والا ؛ ملاحظہ کنندہ

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرکُنڈی

رک : نرگنڈی جو فصیح ہے ۔

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرکار

برا کام

ناڑَک

تنبیہ کرنے والا، سزا دینے والا، درست کرنے والا

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرکَس

کمزور ؛ (مجازاً) بے بس ، مجبور ۔

نَرقَل

رک : نرکل جو فصیح ہے

نَڑکِیَہ

کھیت (وغیرہ) جس میں نرکل بہت ہوں ، بہت سرکنڈوں والی زمین یا کھیت

نِیر کَنَیّا

جل پری

نار قَیصَر

(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض جس میں سردی کا غلبہ ہو جاتا ہے ، بوغمہ

ہِندُو کوہ

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے

خوشامدی ہاں میں ہاں مِلاتے ہیں انھیں حق اور باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک کا دُآرا

دوزخ کا دروازہ

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک واس

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

nark کے لیے اردو الفاظ

nark

nɑːk

nark کے اردو معانی

اسم

  • (عوامی) افسرِ منشیات
  • نشہ آور ادویہ کے قواعد کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرنے والا افسر
  • (برطانوی، عوامی) مخبر
  • جاسوس
  • قاصد کبوتر

فعل لازم

  • (برطانوی، عوامی) مخبری کرنا، بالخصوص پولیس کے لیے

nark के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('अवामी) अफ़सर-ए-मुनश्शियात
  • नशा-आवर अदवियात के क़वा'इद की ख़िलाफ़-वर्ज़ी की तहक़ीक़ात करने वाला अफ़सर
  • (बर्तानवी, 'अवामी) मुख़बिर
  • जासूस
  • क़ासिद कबूतर

अकर्मक क्रिया

  • (बर्तानवी, 'अवामी) मूखबिरी करना, बिल-ख़ुसूस पुलिस के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nark)

نام

ای-میل

تبصرہ

nark

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone