تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nark" کے متعقلہ نتائج
nark کے لیے اردو الفاظ
nark کے اردو معانی
اسم
- (عوامی) افسرِ منشیات
- نشہ آور ادویہ کے قواعد کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرنے والا افسر
- (برطانوی، عوامی) مخبر
- جاسوس
- قاصد کبوتر
فعل لازم
- (برطانوی، عوامی) مخبری کرنا، بالخصوص پولیس کے لیے
nark के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अवामी) अफ़सर-ए-मुनश्शियात
- नशा-आवर अदवियात के क़वा'इद की ख़िलाफ़-वर्ज़ी की तहक़ीक़ात करने वाला अफ़सर
- (बर्तानवी, 'अवामी) मुख़बिर
- जासूस
- क़ासिद कबूतर
अकर्मक क्रिया
- (बर्तानवी, 'अवामी) मूखबिरी करना, बिल-ख़ुसूस पुलिस के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَرَک
۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔
نَرْخَرا
ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)
نرخ نامہ
فہرستِ نرخ، بازار کے نرخ کی فہرست، وہ فہرست جس میں بازار میں بکنے والی اشیاء کی قیمت درج ہو
نَرْکُلْ
سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں، نرسل، نے، سیٹھا، کلک
نَرُوک
ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں
نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے
دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں
راجا کی سَبھا نَرک کو جائے
خوشامدی ہاں میں ہاں مِلاتے ہیں انھیں حق اور باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nark)
nark
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔