تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nailed" کے متعقلہ نتائج
nailed کے لیے اردو الفاظ
nailed کے اردو معانی
اسم
- ناخون
- نکھ
- نوہ
- ناخن
- کیل
- میخ
- کانٹا
- گرہ
- نيل
- ناخن
- ناخُن
- پنجہ
- کِیل
- میخ
- ناخُن
- ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں کے سِروں پَر ایک سَفَید رَنگ کی سَخَت پَلَیٹ جَس کو ناخُن کہتے ہَیں
فعل
- میخ یا کیل ٹھوکنا یا جڑنا
- پکڑنا
- توجہ کرنا
- کِیل سے جوڑنا
- کِیل ٹھونک کر پکّا کرنا
nailed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाखून
- नख
- नवा
- नाख़ुन
- कील
- मेख़
- कांटा
- गिरह
- नील
- नाख़ुन
- नाख़ुन
- पंजा
- कील
- मेख़
- नाख़ुन
- हाथ या पावं की उनगलीयों के सुरों पर एक सफेद रंग की सख़्त प्लेट जिस को नाख़ुन कहते हैं
क्रिया
- मेख़ या कील ठोकना या जुड़ना
- पकड़ना
- तवज्जा करना
- कील से जोड़ना
- कील ठोंक कर पक्का करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِیلے ڈورے
رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔
نِیلا دھار
(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔
نِیلا دھاری
(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔
نَلی دار سُتُون
(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔
نَعْل دَر آتِش ہونا
بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔
نَعْل دَر آتِش ہو جانا
بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔
نِیل ڈَھلنا
(اصل میں نیر بمعنی پانی ہے) مرتے وقت آنکھوں سے آنسو ٹپکنا، نزع کاعالم ہونا، موت کے آثار پیدا ہونا
نَل دَمَن
راجا نل اور دمینتی (ایک عاشق اور معشوقہ کا نام جن کے عشق کی داستان لیلیٰ مجنوں کی طرح بطور تلمیح مشہور ہے) نیز مثنوی نل دمن، نل دمن کا قصہ، مراد: مثالی عاشق و معشوق
نِیل ڈُھل جانا
نزع کا عالم ہونا ، موت کے آثار و علامت کا پیدا ہونا (جب نزع کا وقت قریب ہوتا ہے تو پتلیوں کی سیاہی ، سفیدی میں بدل جاتی ہے پھر آنسو کے کئی قطرے ٹپک پڑتے ہیں) ۔
نِیلا ڈورا ہونا
انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔
نَل دُکھی رَس
(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nailed)
nailed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔