تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mummer" کے متعقلہ نتائج
mummer کے لیے اردو الفاظ
mummer کے اردو معانی
اسم
- نقاب پوش خصوصاً چھٹیوں کے میلے میں
- ادا کار، خصوصاً خاموش سوانگ کا
- ناٹک کرنے والا
mummer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़ाब-पोश ख़ुसूसन छुट्टियों के मेले में
- अदा-कार, ख़ुसूसन ख़ामोश स्वाँग का
- नाटक करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیم اَحْمَد کی گِرَہ
(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mummer)
mummer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔