تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mown" کے متعقلہ نتائج
mown کے لیے اردو الفاظ
mown کے اردو معانی
اسم
- گھاس کا ڈھیر
- گڑھا
- خرمن
- گھاس
- غلے کا ڈھیر
- کھلیان میں غلے کی پولیوں کا ڈھیر
- کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس ذخیرہ کی جائیں
فعل
- درانتی سے کاٹنا
- کاٹنا
- گھاس کاٹنا
- جنگل صاف کرنا
- گھاس کاٹنا
- لاؤلی، لائی یا کٹائی کرنا
- درانتی چلانا
- (فصل کاٹنا)
mown के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घास का ढेर
- गढ़ा
- ख़िरमन
- घास
- गले का ढेर
- खलियान में गले की पोलियों का ढेर
- खलियान का वो हिस्सा जहां ये गिला या घास ज़ख़ीरा की जाएं
क्रिया
- दरांती से काटना
- काटना
- घास काटना
- जंगल साफ़ करना
- घास काटना
- लाओली, लाई या कटाई करना
- दरांती चलाना
- (फ़सल काटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَوانِعِ مَعاہِدَہ
(قانون) معاہدے کے روکنے والے امور ؛ جیسے : مجنونیت ، نابالغی ، مناکحت ، ناقص العقلی ، غلطی ، جبر ، فریب ، غیر مجازیت ، عام قابلیت ، تنسیخ ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا
مُعاوِن غُدُود
(طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands) ۔
مُعاوِن پَیداوار
(معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی ، چونا ، لکڑی ، لوہا وغیرہ) ۔
مُعاوِن سَماعَت
ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔
مُعاوِن عَلامات
(فن تحریر) سمیری خط میں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جا سکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے ۔
مُوانَسَت
باہم انس، انسیت، محبت، پیار، دوستی، اخلاص، اتحاد، یارانہ، ارتباط، باہم انس رکھنا، محبت رکھنا
مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف
(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mown)
mown
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔