تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motives" کے متعقلہ نتائج

motives

اَسْباب

موٹِوْز

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

مُتَوَسِّط طَبقَہ

معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) ، اس طبقے میں چھوٹے تاجر ، پیشہ ور لوگ ، سفید پوش کارکن اور خوش حال کسان وغیرہ شامل ہیں ۔

مُتَوَسِّطُ المِیعاد

medium-term

مُتَوَسِّطُ القامَت

न बहुत लम्बा न बहुत ठिगना, बीच के डील-डौल का।।

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَوَسِّط گَھرانَہ

اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ ۔

مُتَوَسِّل ہونا

زیر کفالت ہونا ۔

مُتَوَسَّلان

متوسل (رک) کی جمع ، متوسلین ۔

مُتَوَسِّط

جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع

مُتَوَصِّل

مِلا ہوا، جڑا ہوا، منسلک، وابستہ

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مُتَوَسِّطُ العُمْر

درمیانی عمر والا ، ادھیڑ عمر کا۔

مُتَوسِّطات

(فلسفہ و ریاضی) وہ مختلف مباحث جو مبادی اور نتائج کے درمیان آتے ہیں نیز ان مباحث کی کتابیں ، درمیانی معیار یا درجے کی کتابیں.

مُتَوَسِّلِیْن

متعلقین میں شامل لوگ، منحصر افراد وہ لوگ جو سہارے پر ہوں

مُتَوَسِّطِین

متوسط لوگ، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو

مُتَواصِل

ملنے والا ، جڑنے والا ، ملا ہوا ، حاصل ، میسر ۔

motives کے لیے اردو الفاظ

motives

ˈməʊ.tɪv

motives کے اردو معانی

  • اَسْباب

motives के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अस्बाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

motives

اَسْباب

موٹِوْز

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

مُتَوَسِّط طَبقَہ

معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) ، اس طبقے میں چھوٹے تاجر ، پیشہ ور لوگ ، سفید پوش کارکن اور خوش حال کسان وغیرہ شامل ہیں ۔

مُتَوَسِّطُ المِیعاد

medium-term

مُتَوَسِّطُ القامَت

न बहुत लम्बा न बहुत ठिगना, बीच के डील-डौल का।।

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَوَسِّط گَھرانَہ

اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ ۔

مُتَوَسِّل ہونا

زیر کفالت ہونا ۔

مُتَوَسَّلان

متوسل (رک) کی جمع ، متوسلین ۔

مُتَوَسِّط

جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع

مُتَوَصِّل

مِلا ہوا، جڑا ہوا، منسلک، وابستہ

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مُتَوَسِّطُ العُمْر

درمیانی عمر والا ، ادھیڑ عمر کا۔

مُتَوسِّطات

(فلسفہ و ریاضی) وہ مختلف مباحث جو مبادی اور نتائج کے درمیان آتے ہیں نیز ان مباحث کی کتابیں ، درمیانی معیار یا درجے کی کتابیں.

مُتَوَسِّلِیْن

متعلقین میں شامل لوگ، منحصر افراد وہ لوگ جو سہارے پر ہوں

مُتَوَسِّطِین

متوسط لوگ، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو

مُتَواصِل

ملنے والا ، جڑنے والا ، ملا ہوا ، حاصل ، میسر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motives)

نام

ای-میل

تبصرہ

motives

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone