تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَسِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَوَسِّل ہونا

زیر کفالت ہونا ۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَوَسِّلِیْن

متعلقین میں شامل لوگ، منحصر افراد وہ لوگ جو سہارے پر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَسِّل کے معانیدیکھیے

مُتَوَسِّل

mutavassilमुतवस्सिल

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَوَسِّلِیْن

اشتقاق: وَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَسِّل کے اردو معانی

صفت، واحد

  • وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی
  • اللہ تعالیٰ پر عقیدہ رکھنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُتَوَصِّل

مِلا ہوا، جڑا ہوا، منسلک، وابستہ

Urdu meaning of mutavassil

  • Roman
  • Urdu

  • vasiila .Dhuu.Dhne vaala, tosal rakhne vaala, baaryaabii ya qurbat rakhne vaala, mutaalliqiin me.n shaamil, vasiila hone vaala yaanii murabbii
  • allaah taala par aqiidaa rakhne vaala

English meaning of mutavassil

Adjective, Singular

  • adjoining, conjoined
  • trusting in God

Noun, Masculine

  • one who regards someone as his/her intercessor with God

मुतवस्सिल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • आश्रय ढूँढ़ने वाला, सहारा पकड़ने वाला, जो किसी के सहारे पर हो, अवलंबित, आश्रित
  • भगवान पर विश्वास रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَوَسِّل ہونا

زیر کفالت ہونا ۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَوَسِّلِیْن

متعلقین میں شامل لوگ، منحصر افراد وہ لوگ جو سہارے پر ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَسِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَسِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone