تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moolvi" کے متعقلہ نتائج

moolvi

لفظ مولوی کا بگاڑ۔.

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مُلْوا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .

مالْوا

(موسیقی) رک : مالو ، ایک راگنی کا نام ۔

مالْوی

سری راگ کی ایک راگنی کا نام

مَلْوی

رک : مالوی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلاوا

ملنے کا عمل، میل، مڈبھیڑ، وصل، انضمام، ملاوٹ

مَلْوائی

ملوانے کا فعل، ملوانے کی اجرت

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مَولوِیَّت

مولوی کا کام، پیشہ یا منصب وغیرہ، مولوی ہونا، مولوی ہونے کی دعوے داری

مَولوَن

مولوی کی تانیث، مولوی کی بیوی، مولود شریف پڑھنے والی عورت، ملانی

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مَولَوی جی

(احتراماً) مولوی ۔

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

نائِب مولوی

معلم کا قائم مقام، مولوی سے کم درجے کا استاد

دو سَر مِلْوا دینا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

چِکنے گَلوا مَلوا کے

امیر آدمی کے گال چکنے ہوتے ہیں، امارت چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے

ہیڈ مَولَوی

انگریزوں کے زمانے میں قائم بعض سرکاری تعلیمی اداروں کے مشرقی زبان و ادب کے شعبے کا نگران نیز اس کا کام اور عہدہ (اسے چیف مولوی بھی کہتے تھے بعد میں اس عہدے کا نام تبدیل ہوگیا) ۔

شَبِ مالْوَہ

مالوہ (وسطی ہندوستان کے ایک علاقے کا نام) کی رات ، حسین اور دلکش رات.

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

moolvi کے لیے اردو الفاظ

moolvi

moolvi کے اردو معانی

اسم

  • لفظ مولوی کا بگاڑ۔.
  • مذہبی عالم؛ آخوند، مسلمان عالم دِین۔.

moolvi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लफ़्ज़ मौलवी का बिगाड़।
  • मज़हबी आलिम; आख़ोंद, मुस्लमान आलम दीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

moolvi

لفظ مولوی کا بگاڑ۔.

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مُلْوا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .

مالْوا

(موسیقی) رک : مالو ، ایک راگنی کا نام ۔

مالْوی

سری راگ کی ایک راگنی کا نام

مَلْوی

رک : مالوی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلاوا

ملنے کا عمل، میل، مڈبھیڑ، وصل، انضمام، ملاوٹ

مَلْوائی

ملوانے کا فعل، ملوانے کی اجرت

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مَولوِیَّت

مولوی کا کام، پیشہ یا منصب وغیرہ، مولوی ہونا، مولوی ہونے کی دعوے داری

مَولوَن

مولوی کی تانیث، مولوی کی بیوی، مولود شریف پڑھنے والی عورت، ملانی

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مَولَوی جی

(احتراماً) مولوی ۔

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

نائِب مولوی

معلم کا قائم مقام، مولوی سے کم درجے کا استاد

دو سَر مِلْوا دینا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

چِکنے گَلوا مَلوا کے

امیر آدمی کے گال چکنے ہوتے ہیں، امارت چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے

ہیڈ مَولَوی

انگریزوں کے زمانے میں قائم بعض سرکاری تعلیمی اداروں کے مشرقی زبان و ادب کے شعبے کا نگران نیز اس کا کام اور عہدہ (اسے چیف مولوی بھی کہتے تھے بعد میں اس عہدے کا نام تبدیل ہوگیا) ۔

شَبِ مالْوَہ

مالوہ (وسطی ہندوستان کے ایک علاقے کا نام) کی رات ، حسین اور دلکش رات.

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moolvi)

نام

ای-میل

تبصرہ

moolvi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone