تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"month" کے متعقلہ نتائج
month کے لیے اردو الفاظ
month کے اردو معانی
صفت
- مَہِینَہ
- ماہ
- ماس
- سال کا بارہواں حصہ
- شَہْر
- قمری مہینہ جس میں چاند کسی خاص نقطے سے شروع ہو کر مکمل چکر لگاتا ہے، یہ عموماً ایک نئے چاند سے دوسرے تک کا وقفہ ہوتا ہے اور یہ ۲۹ دن، ۱۲ گھنٹے، ۴۴ منٹ اور ۷ء۲ سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے
- شمسی سال کا بارہواں حصہ، جسے شمسی مہینہ کہتے ہیں
- سال کے بارہ حصوں میں سے کوئی حصہ جیسے جنوری، فروری وغیرہ جن میں ایک تقویمی سال منقسم ہوتا ہے، اسے تقویمی مہینہ کہتے ہیں
- ایک تقویمی مہینے کے کسی دن سے لے کر دوسرے تقویمی مہینے کے مماثل دن تک کا عرصہ یعنی چار ہفتوں یا تیس دنوں کی مدت
month के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- महीना
- माह
- मास
- साल का बरहवाँ हिस्सा
- शहर
- क़मरी महीना जिसमें चाँद किसी ख़ास नुक़्ते से शुरू' हो कर मुकम्मल चक्कर लगाता है, ये 'उमूमन एक नए चाँद से दूसरे तक का वक़्फ़ा होता है और ये 29 दिन, 12 घंटे, 44 मिनट और 2.7 सेकंड के बराबर होता है
- शम्सी साल का बरहवाँ हिस्सा, जैसे शम्सी महीना कहते हैं
- साल के बारह हिस्सों में से कोई हिस्सा जैसे जनवरी, फ़रवरी वग़ैरा जिनमें एक तक़वीमी साल मुंक़सिम होता है, उसे तक़वीमी महीना कहते हैं
- एक तक़वीमी महीने के किसी दिन से ले कर दूसरे तक़वीमी महीने के मुमासिल दिन तक का 'अर्सा या'नी चार हफ़्तों या तीस दिनों की मुद्दत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (month)
month
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔