تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"montage" کے متعقلہ نتائج

montage

(الف) متفرق ٹکڑوں کو جوڑ کر تیار کی ہوئی فلم یا کسی بڑی فلم میں شامل اس طرح کا سلسلہ (ب) متفرق تصاویر ، دُھنوں وغیرہ کو ملاکر تیارکردہ مخلوطہ۔.

mintage

ڈَھلائی

montage کے لیے اردو الفاظ

montage

ˈmɒn.tɑːʒ

montage کے اردو معانی

اسم

  • ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل
  • کئی تصویروں سے مرکب تصویر
  • مرکب تصویر سازی
  • (متحرک فلم، ٹی وی) کئی متعلقہ خیالات کی وضاحت کے لیے تصویروں کا تیز رفتار تسلسل
  • تصویروں کا باہم ملانا یا ایک دوسرے پر عکس اندازی کرنا تاکہ ایک واحد عکس یا تصویر پیش کی جا سکے
  • کسی فن پارے، ادب پارے یا موسیقی کی ترتیب میں غیر متجانس عناصر کو باہم ملا کر ایک واحد تصور یا مربوطِ کل کی تخلیق

montage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक 'अक्सी तस्वीर में कई तस्वीरी 'अनासिर को यकजा करने का फ़न या 'अमल
  • कई तस्वीरों से मुरक्कब तस्वीर
  • मुरक्कब तस्वीर-साज़ी
  • (मुतहर्रिक फ़िल्म, टी वी) कई मुत'अल्लिक़ा ख़यालात की वज़ाहत के लिए तस्वीरों का तेज़ रफ़्तार तसलसुल
  • तस्वीरों का बाहम मिलाना या एक दूसरे पर 'अक्स-अंदाज़ी करना ताकि एक वाहिद 'अक्स या तस्वीर पेश की जा सके
  • किसी फ़न-पारे, अदब-पारे या मूसीक़ी की तरतीब में ग़ैर-मुतजानिस 'अनासिर को बाहम मिला कर एक वाहिद तसव्वुर या मरबूत-ए-कुल की तख़्लीक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

montage

(الف) متفرق ٹکڑوں کو جوڑ کر تیار کی ہوئی فلم یا کسی بڑی فلم میں شامل اس طرح کا سلسلہ (ب) متفرق تصاویر ، دُھنوں وغیرہ کو ملاکر تیارکردہ مخلوطہ۔.

mintage

ڈَھلائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (montage)

نام

ای-میل

تبصرہ

montage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone