تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"montage" کے متعقلہ نتائج
montage کے لیے اردو الفاظ
montage کے اردو معانی
اسم
- ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل
- کئی تصویروں سے مرکب تصویر
- مرکب تصویر سازی
- (متحرک فلم، ٹی وی) کئی متعلقہ خیالات کی وضاحت کے لیے تصویروں کا تیز رفتار تسلسل
- تصویروں کا باہم ملانا یا ایک دوسرے پر عکس اندازی کرنا تاکہ ایک واحد عکس یا تصویر پیش کی جا سکے
- کسی فن پارے، ادب پارے یا موسیقی کی ترتیب میں غیر متجانس عناصر کو باہم ملا کر ایک واحد تصور یا مربوطِ کل کی تخلیق
montage के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक 'अक्सी तस्वीर में कई तस्वीरी 'अनासिर को यकजा करने का फ़न या 'अमल
- कई तस्वीरों से मुरक्कब तस्वीर
- मुरक्कब तस्वीर-साज़ी
- (मुतहर्रिक फ़िल्म, टी वी) कई मुत'अल्लिक़ा ख़यालात की वज़ाहत के लिए तस्वीरों का तेज़ रफ़्तार तसलसुल
- तस्वीरों का बाहम मिलाना या एक दूसरे पर 'अक्स-अंदाज़ी करना ताकि एक वाहिद 'अक्स या तस्वीर पेश की जा सके
- किसी फ़न-पारे, अदब-पारे या मूसीक़ी की तरतीब में ग़ैर-मुतजानिस 'अनासिर को बाहम मिला कर एक वाहिद तसव्वुर या मरबूत-ए-कुल की तख़्लीक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (montage)
montage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔