تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mondaine" کے متعقلہ نتائج

mondaine

رائج الوقت چلن یا فیشن پسندی سے متعلق۔.

mundane

دُنیاوی

مُنڈانا

اُسترے سے بال صاف کرانا، مونڈن کرانا، سر یا داڑھی وغیرہ گھٹوانا

مُونڈنا

۱۔ استرے وغیرہ سے بال صاف کرنا ۔

میندنی

۔(ھ۔ بالکسر ونون غنہ) مونث۔ ستار کا ایک پُرزہ جو بیشتر ہاتھی دانت کا ہوتا ہے۔ ؎ ۲۔ ستار کی مسلسل آواز۔ لے تان۔ ہارمونیم میں مینڈ نہیں نکلتی ہے۔

مانڑْنا

مانڈنا

menadione

وِٹامَن کے کا کَیمیکَل نام

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مانڈْنا

قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا

مَندانا

سست یا آہستہ ہونا ؛ کم ہونا ، گھٹنا ، مندا پڑنا

مُنْدْنا

آنکھ، دروازے یا کھلے منھ کی کسی چیز وغیرہ کا بند ہونا، بند ہونا، مچنا

مُوندنا

بند کرنا، میچنا (آنکھیں)، ڈھانپنا، بھیڑنا (دروازہ)

مان دینا

عزت افزائی کرنا ، احترام دینا.

مَن دینا

جی لگانا ، راغب ہونا ؛ جان چھڑکنا ، جی ہارنا ، چاہنا ، عشق کرنا ۔

ماندْنا

بنانا .

مِینْدنا

بند کرنا ، موندنا ۔

مِیْنڈنا

ساننا، مَلنا، لتھیڑنا، آلودہ کرنا

مُعانِدانَہ

دشمنی کا ، مخالفانہ ، دشمنانہ ، مخاصمت کا ، دشمنی سے ، مخالفت کے ساتھ ۔

مَنْدا آنا

(کام) دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا ، کمی آنا ، تخفیف ہونا ۔

مَعْنیٰ دینا

معنی لکھنا، معنی بیان کرنا، نوراللغات میں بات کے سومعنی دیئے ہیں

mundanely

دنیاوی طریقے سے

demi-mondaine

طبقے کی عورت۔.

داڑھی مُنڈانا

داڑھی صاف کرانا

بُوڑھا چونڈا مُنڈانا

بڑھاپے میں (عورت کی) ذلت ہونا۔

ڈاڑھی مُنْڈانا

ٹھوڑی اور رخسار کے بال صاف کرانا

مُونچھ مُنڈانا

رک : مونچھ منڈوانا جو زیادہ مستعمل ہے ، ہار ماننا ۔

مُونْڈ مُونْڈانا

مُونڈ مُنڈانا

سر کے بال منڈانا، سر پر استرا پھرانا، حجامت کروانا

چونڈا مُنڈانا

چون٘ڈا منڈنا (رک) کا تعدیہ ، بے عزتی برداشت کرنا ، بدنامی اٹھانا .

سَر گُھونٹ مُنڈانا

سر پر اُسترا پھروانا، گنجا ہونا.

ante-mundane

تَخليقِ کائنات سے پہلے کا

بال مُنْڈانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

سَر مُنْڈانا

سر کے بال استرے سے صاف کرانا، سر گنجا کروانا

خَط مُن٘دانا

رک : خطا بنانا.

مُونچھیں مُنڈانا

مونچھیں صاف کروانا ؛ شرمندہ ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

ماتھے کا منڈانا بیل کا کھسنا

سر منڈاتے ہی اولے پڑے

کُھل مُنْدَنی

کھل مندن (رک) کا کام یا عمل ، کھلنا اور بند ہونا.

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے گَنْج

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

داڑھی مُونڈْنا

داڑھی صاف کرنا ؛ حجامت بنانا.

ڈاڑھا مُونْڈْنا

ڈاڑھی کا اُسترے سے صاف کرنا ، اُسترے سے رُخسار کے بال صاف کرنا.

ڈاڑھی مُنْڈنا

ڈاڑھی اُسترے سے صاف ہوجانا ، ڈاڑھی ، ڈاڑھی موندی جانا.

دَرْوازَہ مُوندْنا

دروازہ بند کرنا ، کواڑ بھیڑنا.

بھیڑیے کا کھیل مانْڈنا

چالاکی یا ہوشیاری سے کام لینا، چالاکی دکھانا، چال چلنا

دُکّان مانڈْنا

دکان لگانا.

عِزَّت مَنْدانَہ

باعزت طریقے سے کیا ہوا (کام یا بات) .

غَلَّہ مانڈْنا

اناج کوکچل کریا رون٘د کرچھلکوں سے الگ کرنا ، غلہ گاہنا .

پھاندْنا مَنڈنا

جال بچھانا ۔

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

دِن مُنڈْنا

دن ڈھلنا، شام ہونا

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

دِن مُندْنا

دن ڈھلنا، شام ہونا

صِحَّت مَن٘دانَہ

درست ، ٹھیک، صحیح.

آنکھ مُندنا

(نیند، تابش یا کسی اور وجہ سے) آنکھ بند ہونا، پپوٹے سے پپوٹا مل جانا

کُھونٹی مُونڈْنا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا .

چَنْدِیا مُونڈْنا

سر مون٘ڈنا ؛ لوٹنا ، ٹھگنا ؛ سزائے سخت دینا

چونڈا مُنْڈْنا

رُسوائی ہونا ، عزت خاک میں مل جانا .

فَتْح مَنْدانَہ

فاتح کی حیثیت سے ، فتح کرنے والے کی صورت سے پاکستان عنقریب ایک عظیم مملکت کی حیثیت میں فتح مندانہ ابھر کر ... آگے بڑھے گا .

نِیاز مَندانَہ

عاجزی و انکسار سے، نیازمندی کے ساتھ۔

عَقِیدَت مَندَانَہ

عقیدت مند کی طرح ؛ عقیدت مندی کے ساتھ .

mondaine کے لیے اردو الفاظ

mondaine

mondaine کے اردو معانی

صفت

  • رائج الوقت چلن یا فیشن پسندی سے متعلق۔.
  • دُنیوی۔.

اسم

  • دنیا دار یا فیشن پرست، شوقین مزاج عورت۔.

mondaine के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • राइज उल-वक़्त चलन या फ़ैशन पसंदी से मुताल्लिक़।
  • दुनीवी।

संज्ञा

  • दुनियादार या फैशनपरस्त, शौक़ीन मिज़ाज औरत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mondaine)

نام

ای-میل

تبصرہ

mondaine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone