تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mohair" کے متعقلہ نتائج
mohair کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُہَر
کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ
مُہار
وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام
مُہَر کھُدنا
کسی دھات، پیتل وغیرہ یا نگینے پر کسی کے نام کا کندہ ہونا، مہر پر نام کھدا ہونا، نام لکھا جانا
مُحَرَّک آواز
(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔
مُحَرَّم کی پَیدائِش
وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا
مَہْر
وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت
مُحَرَّم کے غازی
وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔
مُحَدَّب و مُقَعَّر
(طب) ایک طرف سے اُبھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اُس کی بالائی سطح اُبھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے
مُہْر
کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ
مُحَدَّب شِیشَہ
(طبیعیات) بیچ میں سے اُبھرا ہوا گول شیشہ، جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اُٹھتی ہے، آتشی شیشہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mohair)
mohair
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔