تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mld" کے متعقلہ نتائج

mld

minimum lethal dose اقل مہلک خوراک۔.

مولَڑ

(عور) مول لیا ہوا ، زر خرید غلام یا کنیز ۔

مولڈ

سانچہ ؛ کسی خاص شکل میں ڈھالنے والا آلہ یا اوزار ۔

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مَولِد

(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

mould

بنانا

meld

تَرْکِیب

mold

امریکا کی متبادل شکل-.

mild

آہِسْتَہ

mailed

خطوط

milled

پسا ہوا

mulled

مطالعہ کرنا

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

مَولِد شَرِیف

پیدا ہونے کا وقت

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

mailed fist

فولادی پنجہ

مَولُودِ بَیتُ اللہ

رک : مولود ِ کعبہ

مِیلاد کَروانا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مِیلاد خوانی

میلاد پڑھنا ، ذکر ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کرنا ۔

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

مَولُود آنا

وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔

مِیلاد پانا

پیدا ہونا

مِیلادِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش، کرسمس

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مَولُودِ کَعبَہ

حرم شریف یعنی کعبے میں پیدا ہونے والا ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہ ‘ ۔

مَولُود ہونا

تولد ہونا ، پیدا ہونا ، عدم سے ہستی میں آنا

مَولِدِ مُصْطَفیٰ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر یا بیان، میلاد مصطفیٰ

مَولُود نامَہ

وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ

مِیلاد نامَہ

میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

مَولُودِ حَرَم

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُودی نِسبَت

منگنی یا نسبت جو پیدائش سے منسوب یا موسوم ہو ، ٹھیکرے کی مانگ ۔

مَولِد و مَسکَن

پیدائش اور رہائش کی جگہ ؛ (مجازاً) وطن ۔

مِیلادِ مُبارَک

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مَولِد و مَنشا

جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔

مولود مسعود

نیک بخت لڑکا

مَلْدَراز خاں

(عو) تاڑی، ٹھرا، دیسی شراب

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

مَلْدُوغَہ

(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔

melodize

دُھن یا دُھنیں بنانا ، نغمہ گری کرنا۔.

mildness

نَرمی

mouldiness

بوسِیدَگی

مَلْدُوغ

(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔

melodiousness

ملائمت

maladaptive

ماحول کے ساتھ نا مربوط (فرد یا نوع) جو ناموافقت کے جذباتی ، عملی، جسمانی یا ذہنی ردّعمل سے دوچار ہو۔.

maladroitness

اَناڑی پَن

malodorousness

سَڑاند

مَلِیدا کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

مَلِیدا ہونا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

میلو ڈرامائِیَت

میلو ڈراما ہونے کی حالت نیز سنسنی خیزی.

mld کے لیے اردو الفاظ

mld

mld کے اردو معانی

  • minimum lethal dose اقل مہلک خوراک۔.

mld के उर्दू अर्थ

  • minimum lethal dose अक़ल्ल मोहलिक ख़ुराक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mld)

نام

ای-میل

تبصرہ

mld

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone