تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mizen" کے متعقلہ نتائج
mizen کے لیے اردو الفاظ
mizen کے اردو معانی
اسم
- (جہاز رانی) سِہ مستولی جہاز کے سب سے پچھلے مستول کا سب سے نچلا مربع بادبان، جو پچھلے مستول پر ہوتا ہے
- چھوٹے جہاز یا چھوٹی کشتی کا پچھلا بادبان
mizen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जहाज़-रानी) सिह मस्तूली जहाज़ के सबसे पिछले मस्तूल का सबसे निचला मुरब्बा' बादबान, जो पिछले मस्तूल पर होता है
- छोटे जहाज़ या छोटी कश्ती का पिछला बादबान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیزانُ الماء
وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔
مِیزان مِلنا
جمع کے سوال میں مجموعی رقم کا جواب کے ساتھ صحیح طور پر ملنا، حساب کی کل رقم کا اصل رقم کے مطابق ہونا
مِیزانِیَہ تَقریر
میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر
مِیزانِیَہ
کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا
مِیزانِیاتی
ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mizen)
mizen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔