تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mission" کے متعقلہ نتائج
mission کے لیے اردو الفاظ
mission کے اردو معانی
اسم
- سفارت
- مشن
- خاص مقصد
- شخص یا اشخاص جو بطورِ سفیر کام کریں
- سفارت کے طور پر کام کرنے والوں کے فرائض و مقاصد
- کسی شخص یا جماعت کا کسی خاص مقصد کے لیے بھیجا جانا
- ماموریہ
- عمارت جیسے سفارت خانہ یا کلیسا
- جگہ جہاں سفارت کار یا مبلغ اپنے فرائض انجام دیتا ہے
- مقامی پادری کے بغیر مذہبی اجتماع
- خاص شغل یا پیشہ
فعل متعدی
- کسی فرد یا افراد کو کوئی سفارت سپرد کرنا
- کہیں یا کسی جگہ کوئی سفارت خانہ یا مرکزِ تبلیغ قائم کرنا
صفت
- سفارت سے متعلق
- سفارتی
- جنوب مغربی امریکا کی ابتدائی ہسپانوی تبلیغی جماعت کے طرزِ فکر کا مظہر
mission के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिफ़ारत
- मिशन
- ख़ास मक़सद
- शख़्स या अश्ख़ास जो ब-तौर-ए-सफ़ीर काम करें
- सिफ़ारत के तौर पर काम करने वालों के फ़राइज़-ओ-मक़ासिद
- किसी शख़्स या जमा'अत का किसी ख़ास मक़सद के लिए भेजा जाना
- मामूरिया
- 'इमारत जैसे सिफ़ारत-ख़ाना या कलीसा
- जगह जहाँ सिफ़ारत-कार या मुबल्लिग़ अपने फ़राइज़ अंजाम देता है
- मक़ामी पादरी के बगै़र मज़हबी इज्तिमा'
- ख़ास शुग़्ल या पेशा
सकर्मक क्रिया
- किसी फ़र्द या अफ़राद को कोई सिफ़ारत सपुर्द करना
- कहीं या किसी जगह कोई सिफ़ारत-ख़ाना या मरकज़-ए-तबलीग़ क़ाइम करना
विशेषण
- सिफ़ारत से मुत'अल्लिक़
- सिफ़ारती
- जुनूब मग़रिबी अमरीका की इब्तिदाई हसपानवी तबलीग़ी जमा'अत के तर्ज़-ए-फ़िक्र का मज़हर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِشَن کالِج
عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔
مِشَن اِسْکُول
کسی عیسائی مشنری کا قائم کردہ مدرسہ، وہ اسکول جس کا انتظام عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے سپرد ہو، عیسائیوں کا اسکول
مَشّائِین
ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mission)
mission
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔