تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشّائِین" کے متعقلہ نتائج

مَشّائِین

ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشّائِین کے معانیدیکھیے

مَشّائِین

mashshaa.iinमश्शाईन

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَشّائی

  • Roman
  • Urdu

مَشّائِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

Urdu meaning of mashshaa.iin

  • Roman
  • Urdu

  • mulak dar mulak phirne vaala hakiimo.n ka giroh, vo giroh jo haqaayaq ashyaa ka idraak daliil ke bagair nahii.n kar saktaa, yaanii vo hakiim jo dalaayal aur alaamaat ke li.e maqsad tak pahunchii.n, vo hakiim jo ek duusre ke paas ja kar tahsiil ilam kiya karte the, baKhilaaf ashra qain ke jo baiThe baiThe maaluum karlete the

English meaning of mashshaa.iin

Noun, Masculine, Plural

  • Aristotelian, peripatetic, itinerant, going from place to place

मश्शाईन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वैज्ञानिक विद्वानों का वह संप्रदाय जो एक दूसरे के पास जाकर पठन-पाठन करते थे, ‘इश्राक़ीन' के विपरीत जो आत्मशक्ति द्वारा पठन-पाठन कर्म करते थे

مَشّائِین کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشّائِین

ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشّائِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشّائِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone