تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mishit" کے متعقلہ نتائج

mishit

((mishit ماضی و ماضیہ , mishitting))

مَشاطا

رک ، مشاطہ جو اس کا درست املا ہے ۔

ماشِطَہ

دوسری عورتوں کے بالوں میں کنگھی کرنے والی اور ان کو سنوارنے والی عورت، بناؤ سنگار کرانے والی، مشّاطہ

مَشْٹ

چپ، خاموشی، کم گوئی

مُشْٹ

چوری، لوٹ مار، سرقہ

مُشْت

پنجے کی انگلیاں جب بند ہوں، مٹھی

مَشْط

کنگھی، شانہ

مُوشِت

چرایا ہوا ، ڈاکے یا دھوکے سے ٹھگا ہوا

مَساحَت

زمین کی پیمائش نیز اس سے متعلق علم، پیمائش

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَشاعَت

شرکت ، شمولیت ، مشترک ۔

مُشائِعَت

کسی کو رخصت کرنے کے لیے تھوڑی دور تک جانا

مَساحَت داں

مساحت جاننے والا ، مساحت کا ماہر یا عالم ، مہندس ، امین پیمائش ۔

مُشْت زَن

جلق لگانے والا، مٹھولے لگانے والا، ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنے والا

مُشْتَعِل مِزاج

جس کے مزاج میں اشتعال کا خاصہ ہو، (مجازاً) غصہ ور، غصیل

مُشْت زَنِی

جلق لگانا، مشت مالی

مُشْت غار

۔(ف) مذکر۔ غبار کی تھوڑی سی مقدار۔؎

مُشْت بازی

مکے بازی ، گھونسوں سے لڑنا یا مشق کرنا ۔

مُشْت دَر مُشْت

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں ۔

مَساحَتُ المُثَلَّثات

ریاضی کا وہ شعبہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے ، علم مثلث (Trignometry)۔

مُشْٹ آنا

مٹھی میں آنا ، ہاتھ میں آنا ، پکڑا جانا

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

مَساحَت کَرنا

مُشْت مارنا

مکا مارنا ، گھون٘سا مارنا ، مشت زنی ۔

مَشْٹ مارنا

چپ رہنا ، خاموش رہنا ، سنی اَن سنی کر دینا ، گھنی سادھنا ، چپ سادھنا ، دم کو لے رہنا

مُشْتے اَزْ نَمُونَہ

رک : مشتے نمونہ از خروارے ۔

مُشْتِ غُبار

مٹھی بھر خاک، خاکستر، دھول، مٹی کی تھوڑی سی مقدار

مَشْٹ مارے جانا

چپ چاپ چلے جانا ، اپنی دُھن میں چپ چاپ چلے جانا

مُشْت مارے جانا

اپنی دُھن میں چپ چاپ چلے جانا

مُشْتَعِل

(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا ؛ اشتعال دلانا ، غصہ دلانا ۔

مُشْتَعِل ہونا

غصے میں آنا، اشتعال میں آنا

مُشْتَعِل ہُجُوم

بپھرا ہوا ہجوم، بے قابو مجمع

مُشْت جَو

ایک مٹھی جو ، معمولی اور کم درجے کی چیز ؛ (مجازاً) شراب ۔

مَساحَت گَر

پیمائش کرنے والا ، ناپنے والا ، مہندس ۔

مُشْت بَھر

مٹھی بھر، بہت قلیل، تھوڑا سا

مُشْٹ مار

چور ، سارق

مُشْت مال

وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

مُشْت مالی کَرْنا

بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا

مَشِیحَت مَآب

۔مذمت۔ مشیخت پناہ۔ غرور وتکبر اور شیخی سے بھرا ہوا۔

مُشْٹ مار کَر بَیٹْھنا

دوہرا ہو کر بیٹھنا ، گھٹنوں پر سر رکھ کر اور ہاتھوں کو گھٹنوں کے گرد رکھ کر بیٹھنا

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتی کَباب

مٹھی کی شکل کے کباب ۔

مُشْتی خاک

مشت خاک ؛ (کنایۃ ً) دنیا ، تھوڑے سے لوگ ، کچھ لوگ

مُشْتی آتِشی

مراد : ظالم ، جابر ، مردم آزار ؛ آتش پرست

مُشْت خاشاک

رک : مشت خاک ۔

مُشت خاکَہ

۔(ف۔ کنایۃً) کرۂ ارض ۔دنیا۔انسان مونث ۱۔ مٹھی بھر خاک ۔؎

مُشْتِ اِسْتَخْوان

مٹھی بھر ہڈیاں ؛ (مجازا ً) نہایت لاغر جس کے جسم پر گوشت برائے نام ہو ، ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوں ، بہت دبلا پتلا شخص ۔

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

مُشْت پَر

مٹھی بھر پر، ایسا پرندہ جس کے جسم پر گوشت کم ہو، حقیر شے

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتَرَکَہ دِیوار

کسی مکان سے ملی ہوئی دیوار ، دو گھروں کو ملانے والی بیچ کی دیوار ۔

مُشْتِ اُسْتُخْواں

مٹھی بھر ہڈیاں، مراد بہت دبلا پتلا اور کمزور شخص

مُشْتِ گِل

مشت خاک، تھوڑی سی مٹی، مجازاً: انسان

مُشْتاقِ دید

mishit کے لیے اردو الفاظ

mishit

mɪsˈhɪt

mishit کے اردو معانی

فعل

  • ((mishit ماضی و ماضیہ , mishitting))
  • گیند وغیرہ پر غلط یا اُچٹتی ہوئی ضرب لگانا۔.

اسم

  • اچٹتی نہ کہ بھرپور ضرب۔.

mishit के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ((mishit माज़ी-ओ-माज़िया , mishitting)
  • गेंद वग़ैरा पर ग़लत या उचटती हुई ज़रब लगाना।

संज्ञा

  • उचटती ना कि भरपूर ज़रब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mishit)

نام

ای-میل

تبصرہ

mishit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone