تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mishit" کے متعقلہ نتائج
mishit کے لیے اردو الفاظ
mishit کے اردو معانی
فعل
- ((mishit ماضی و ماضیہ , mishitting))
- گیند وغیرہ پر غلط یا اُچٹتی ہوئی ضرب لگانا۔.
اسم
- اچٹتی نہ کہ بھرپور ضرب۔.
mishit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((mishit माज़ी-ओ-माज़िया , mishitting)
- गेंद वग़ैरा पर ग़लत या उचटती हुई ज़रब लगाना।
संज्ञा
- उचटती ना कि भरपूर ज़रब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماشِطَہ
دوسری عورتوں کے بالوں میں کنگھی کرنے والی اور ان کو سنوارنے والی عورت، بناؤ سنگار کرانے والی، مشّاطہ
مُشْت بَعْد اَز جَنْگ
کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔
مَساحَتُ المُثَلَّثات
ریاضی کا وہ شعبہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے ، علم مثلث (Trignometry)۔
مُشْتَعِل
(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا
مُشْٹ مار کَر بَیٹْھنا
دوہرا ہو کر بیٹھنا ، گھٹنوں پر سر رکھ کر اور ہاتھوں کو گھٹنوں کے گرد رکھ کر بیٹھنا
مُشْت مال
وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں
مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ
(قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں
مَعِیشَتی کالَم
معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ
مُشْت مالی کَرْنا
بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mishit)
mishit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔