تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"misfire" کے متعقلہ نتائج
misfire کے لیے اردو الفاظ
misfire کے اردو معانی
فعل لازم
- مناسب وقت پر یا صحیح طور پر سر ہونے یا پھٹنے میں ناکام ہونا (بندوق وغیرہ کا)، جیسے ہتھیار جو مناسب وقت پر صحیح طور پر سر نہ ہو
- (انجن کا) نہ چلنا
- مطلوبہ یا پسندیدہ انجام کو نہ پہنچنا
- ناکام ہونا
اسم
- بندوق وغیرہ کے سر ہونے میں ناکامی
- مس فیر
- مس فائر
- انجن وغیرہ کے چلنے میں ناکامی
misfire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुनासिब वक़्त पर या सही तौर पर सर होने या फटने में नाकाम होना (बंदूक़ वग़ैरा का), जैसे हथियार जो मुनासिब वक़्त पर सही तौर पर सर न हो
- (इंजन का) न चलना
- मतलूबा या पसंदीदा अंजाम को न पहुँचना
- नाकाम होना
संज्ञा
- बंदूक़ वग़ैरा के सर होने में नाकामी
- मिस-फ़ियर
- मिस-फ़ायर
- इंजन वग़ैरा के चलने में नाकामी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (misfire)
misfire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔