تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسافِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِری کے معانیدیکھیے
مُسافِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سفر کرنے یا سفر میں ہونے کی حالت، سفر, سیاحی
- پردیس
- سفر کا ساز و سامان، سرائے کا سامان
شعر
سفر ہے اور ستاروں کا اک بیاباں ہے
مسافری کا بھی امکاں کھلے تو بات چلے
نہ کوئی یاد ملی ہے نہ کوئی زخم بھرا
نثارؔ عمر کٹی ہے مسافری کی طرح
کہیں تو آ کے رکے بھی مسافری میری
کہ مجھ کو ڈھونڈھتی رہتی ہے بے گھری میری
English meaning of musaafirii
Noun, Feminine
- travelling
- a foreign country
- travelling equipage or appurtenances; camp-furniture
मुसाफ़िरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسافِری)
مُسافِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔