تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"minke" کے متعقلہ نتائج
minke کے لیے اردو الفاظ
minke کے اردو معانی
اسم
- بلینہ ہڈی والی نسبتہً ایک چھوٹی وھیل مچھلی جسکی تھوتھنی نکیلی ہوتی ہے ، رک : baleen.
minke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बलीना हड्डी वाली निस्बतन एक छोटी व्हेल मछली जिसकी थूथनी नुकीली होती है , रुक : baleen
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنکا
۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔
مَنکِہ
میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)
مَنْکا ڈَھلَکْنا
مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا
منکا ڈھل جانا
مرنے کے وقت گردن کا خم کھا جانا، گردن کا قابو میں نہ رہنا، مرنے کے قریب ہونا، علامت مرگ کا ظاہر ہونا
مَنکا ٹَھنکا
غوری و سلیمانی دانے یا عقیق و بلور کے مہرے جو اکثر بے نوا اور آزاد فقیر ہاتھوں میں ڈالے رہتے یا گلے میں پہنے رہتے ہیں ، تسبیح ، سمرن ، مالا ۔
مَنقَبَتی
منقبت (رک) سے منسوب ، منقبت کا ، منقبت پر مشتمل ، بزرگانِ دین کی حمد و ثناء والا (عموما ً اشعار ، ادب وغیرہ) ۔
مِنْقالی مِیزاب
(حیوانیات) پاگزاری کی طرح کی نالی یا کھانچا ، زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں کے درمیان کا خلا (Ambulacral Canal) ۔
مِنقاری شِریان
(حیوانیات) ایک شریان کا نام جو ظہری شاخ سے نکلتی ہے اور منقار کی طرف جاتی ہے (Rostralartery)۔
مِنقالی سَلاخِیں
(حیوانیات) کیلشیم کاربونیٹ کی وہ سلاخیں جو زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں میں آمنے سامنے پائی جاتی ہیں اور لچکدار جوڑوں کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں (Ambulacral Ossicles) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (minke)
minke
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔