تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mind" کے متعقلہ نتائج
mind کے لیے اردو الفاظ
mind کے اردو معانی
اسم
- ذہن
- شعوری و لا شعوری افعال جو ادراک کرتے، سوچتے، سمجھتے، اہمیت کا انداز لگاتے اور دلائل سے کام لیتے ہیں
- ادراکی اور ذہنی صلاحیت، عقلی یا درست ذہنی کیفیت
- ذی عقلی
- ذی شعوری
- سوچ اور احساس کی کیفیت
- ذہنی میلان
- رائے
- نقطۂ نظر، خیال
- توجہ
- دھیان
- ارادہ
- خواہش
- رجحان
- میلانِ خاطر
- رغبت
- یادداشت
- یاد
- حافظہ
- روح
- ضمیر
- عقل
- اعلیٰ ذہنی قویٰ کا حامل شخص
فعل
- توجہ دینا
- پروا کرنا
- تعمیل کرنا
- متوجہ ہونا
- (کسی کا) خیال رکھنا
- خیال کرنا، نگرانی کرنا
- دھیان رکھنا
- تشویش کرنا
- کسی (شے) کے بارے میں پریشان ہونا
- مخالف، متنفر، بیزار یا ناراض ہونا
- اعتراض کرنا
- محسوس کرنا
- یاد کرنا یا رکھنا
mind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ेहन
- शु'ऊरी-ओ-ला-शु'ऊरी अफ़'आल जो इदराक करते, सोचते, समझते, अहमियत का अंदाज़ लगाते और दलाइल से काम लेते हैं
- इदराकी और ज़ेहनी सलाहियत, अक़्ली या दुरुस्त ज़ेहनी कैफ़ियत
- ज़ी-'अक़्ली
- ज़ी-शु'ऊरी
- सोच और एहसास की कैफ़ियत
- ज़ेहनी मैलान
- राय
- नुक़्ता-ए-नज़र, ख़याल
- तवज्जोह
- ध्यान
- इरादा
- ख़्वाहिश
- रुजहान
- मैलान-ए-ख़ातिर
- रग़बत
- याद-दाश्त
- याद
- हाफ़िज़ा
- रूह
- ज़मीर
- 'अक़्ल
- आ'ला ज़ेहनी क़ुवा का हामिल शख़्स
क्रिया
- तवज्जोह देना
- पर्वा करना
- ता'मील करना
- मुतवज्जह होना
- (किसी का) ख़याल रखना
- ख़याल करना, निगरानी करना
- ध्यान रखना
- तशवीश करना
- किसी (शय) के बारे में परेशान होना
- मुख़ालिफ़, मुतनफ़्फ़िर, बेज़ार या नाराज़ होना
- ए'तिराज़ करना
- महसूस करना
- याद करना या रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِینڈ
(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔
minded
(جزو ترکیب) (الف) کسی خاص طرف ذہنی طورسے راغب (ب) کوئی ذہنی خصوصیت رکھنے والا عالی دماغ (ج) کسی چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا ، پُرجوش ۔:
مَند
رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
میندنی
۔(ھ۔ بالکسر ونون غنہ) مونث۔ ستار کا ایک پُرزہ جو بیشتر ہاتھی دانت کا ہوتا ہے۔ ؎ ۲۔ ستار کی مسلسل آواز۔ لے تان۔ ہارمونیم میں مینڈ نہیں نکلتی ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mind)
mind
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔