تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"metre" کے متعقلہ نتائج

metre

وَزْن

metred

وزن

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

mitre

تاجِ اُسقُف

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

مِتْرائی

دوستی، دوستانہ، یارانہ

maitre d'hotel

ہوٹل کا مالک

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

mature

بالِغ

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

metro

زیرِزمین ریلوے خصوصاً فرانس ،کینیڈا وغیرہ میں ۔.

مَیٹرو

بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہرکے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ میٹرو پولس (Metropolis) کا مخفف نیز کسی بڑے شہر بالخصوص میٹروں شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیر زمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کہا جاتا ہے ، میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مِیتَری

میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

مَتاری

(عم) ماں ۔

میتْرو

زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .

ماتاری

ماں

میچور

(مجازاً) تجربہ کار ، پختہ کار ، ماہر ۔

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُوتاری

(قدیم) جوگیوں کا عصا

مَوتْرَہ

رک : موترا

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُعْتَدَہ

جو عدت میں ہو ؛ عدت والی عورت ۔

مُعْتادَہ

عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

موتْڑا

رک : موترا

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

مُعْتَدی

حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔

مُتَداعِی

جوایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے میں مشغول ہوں ؛ مدعی، مدعا علیہ

موتْڑَہ

رک : موترا

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَرّا

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مِطْرَقی

(طب) ہتھوڑے سے مشابہ (کان کی ہڈی) ۔

مَنتری مَنڈل

وزرا کی جماعت، کابینہ

مِتْرِک نِظام

(پیمائش کا) اعشاری نظام (انگ : Metric System) ۔

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

matricide

مادر کشی

short metre

عروض: چار مصرعوں کا حمدیہ بند جس میں مصرعوں کے ارکان کی تعداد ۶،۶،۸ اور ۶ ہوتی ہے۔.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

مِطْرَق

رک : مطرقہ

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

matrass

تواریخ: ایک لمبی گردن والی مینا یا شیشے کی صراحی جو عموماً شراب کی کشید کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

مِطْراق

ہتھوڑی، ہتھوڑا

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

metre کے لیے اردو الفاظ

metre

ˈmiː.tər

metre کے اردو معانی

اسم

  • (عروض) وزن
  • بحر
  • چال
  • الفاظ کی موزوں مصرعوں یا ابیات کی صورت میں ترتیب
  • ایسی ترتیب کی خاص ہیئت جو شعر میں بحر کے ارکان کی تعداد پر مبنی ہو
  • شاعری
  • شعر
  • (موسیقی) تال یا وزن کا عنصر جو مساوی زمانی قدر یا مساوی وقت کے حامل اجزا میں تقسیم کرکے ناپا جاتا ہے
  • ماترا
  • (اعشاری نظام) پیمائش کی بنیادی اکائی جو کسی نصف النہار پر خطِ استوا سے قطب تک کے فاصلے کے تقریباً ایک کروڑویں حصے کے برابر ہوتی ہے یا ہونی چاہیے لیکن یہ دراصل پلاٹینم، اریڈیم سلاخ (جو پیرس کے قریب وزن اور پیمائش کے بین الاقوامی ادارے میں محفوظ ہے) پر موجود خطوط کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے جو 139.37 انچ کے برابر ہوتا ہے

metre के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('अरूज़) वज़्न
  • बहर
  • चाल
  • अलफ़ाज़ की मौज़ूँ मिसर'ओं या अबयात की सूरत में तरतीब
  • ऐसी तरतीब की ख़ास हैअत जो शे'र में बहर के अरकान की ता'दाद पर मबनी हो
  • शा'इरी
  • शे'र
  • (मूसीक़ी) ताल या वज़्न का 'उंसुर जो मुसावी ज़मानी क़द्र या मुसावी वक़्त के हामिल अज्ज़ा में तक़सीम करके नापा जाता है
  • मात्रा
  • (आ'शारी निज़ाम) पैमाइश की बुनियादी इकाई जो किसी निस्फ़ुन्नहार पर ख़त्त-ए-इस्तिवा से क़ुतुब तक के फ़ासिले के तक़रीबन एक करोड़वें हिस्से के बराबर होती है या होनी चाहिए लेकिन ये दरअस्ल प्लाटिनम, अरेडियम सलाख़ (जो पैरिस के क़रीब वज़्न और पैमाइश के बैनल-अक़वामी इदारे में महफ़ूज़ है) पर मौजूद ख़ुतूत के दरमियानी फ़ासिले के बराबर है जो 139.37 इंच के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

metre

وَزْن

metred

وزن

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

mitre

تاجِ اُسقُف

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

مِتْرائی

دوستی، دوستانہ، یارانہ

maitre d'hotel

ہوٹل کا مالک

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

mature

بالِغ

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

metro

زیرِزمین ریلوے خصوصاً فرانس ،کینیڈا وغیرہ میں ۔.

مَیٹرو

بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہرکے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ میٹرو پولس (Metropolis) کا مخفف نیز کسی بڑے شہر بالخصوص میٹروں شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیر زمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کہا جاتا ہے ، میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مِیتَری

میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

مَتاری

(عم) ماں ۔

میتْرو

زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .

ماتاری

ماں

میچور

(مجازاً) تجربہ کار ، پختہ کار ، ماہر ۔

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُوتاری

(قدیم) جوگیوں کا عصا

مَوتْرَہ

رک : موترا

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُعْتَدَہ

جو عدت میں ہو ؛ عدت والی عورت ۔

مُعْتادَہ

عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

موتْڑا

رک : موترا

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

مُعْتَدی

حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔

مُتَداعِی

جوایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے میں مشغول ہوں ؛ مدعی، مدعا علیہ

موتْڑَہ

رک : موترا

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَرّا

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مِطْرَقی

(طب) ہتھوڑے سے مشابہ (کان کی ہڈی) ۔

مَنتری مَنڈل

وزرا کی جماعت، کابینہ

مِتْرِک نِظام

(پیمائش کا) اعشاری نظام (انگ : Metric System) ۔

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

matricide

مادر کشی

short metre

عروض: چار مصرعوں کا حمدیہ بند جس میں مصرعوں کے ارکان کی تعداد ۶،۶،۸ اور ۶ ہوتی ہے۔.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

مِطْرَق

رک : مطرقہ

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

matrass

تواریخ: ایک لمبی گردن والی مینا یا شیشے کی صراحی جو عموماً شراب کی کشید کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

مِطْراق

ہتھوڑی، ہتھوڑا

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (metre)

نام

ای-میل

تبصرہ

metre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone