تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"methane" کے متعقلہ نتائج
methane کے لیے اردو الفاظ
methane کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) دلدلی گیس
- بے رنگ، بے بو، آتش گیر گیس
- ہائیڈروکاربن کی ہم اصل سلسلے کی پہلی گیس جو دلدل اور کوئلے کی کانوں کی اگن گیس سے نکلتی ہے اور قدرتی گیس سے حاصل ہوتی ہے
methane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) दलदली गैस
- बे-रंग, बे-बू, आतिश-गीर गैस
- हाइड्रोकार्बन की हम-अस्ल सिलसिले की पहली गैस जो दलदल और कोयले की कानों की अगन गैस से निकलती है और क़ुदरती गैस से हासिल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
methane
کیمیا: ایک بے رنگ آتش گیر گیسی ہائڈرو کاربن جو الکلی کے سلسلے کا سادہ ترین مادّہ اور قدرتی گیس کا جزو ہے۔ ¶ فارمولا CH4 -.
مَتھانی
لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی
ماٹْھنا
(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.
مَتْھنا
۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔
مِٹّی ہونا
۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎
مِیٹھی نِیند
اچھی نیند، ُپرسکون نیند، سکون کی نیند، خواب خوش، خواب راحت، سکھ کی نیند، بے فکری کی نیند
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (methane)
methane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔