تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"merit" کے متعقلہ نتائج
merit کے لیے اردو الفاظ
merit کے اردو معانی
اسم
- انعام یا اعزاز کی مستحق خوبی
- اہلیت
- قدر و قیمت
- حسن و قبیح
- جزا یا سزا کے قابل کوئی چیز
- (جمع) کسی سوال یا مقدمے کے صحیح اور غلط نکات
- (بعض اوقات جمع) مستحق ہونے کی حقیقت یا صورت حال
- استحقاق
- لیاقت
- جوہرِ ذاتی
- وصف
- حسن
- خوبی
- تعریف
- گُن
- اچھائی
- بڑائی
- انعام
- عیب و صواب
- ہنر
- فضیلت
فعل متعدی
- قابل ہونا
- مستحق ہونا
- سزا وار ٹھہرانا
- اہل بنانا
merit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इन'आम या ए'ज़ाज़ की मुस्तहिक़ ख़ूबी
- अहलियत
- क़द्र-ओ-क़ीमत
- हुस्न-ओ-क़बीह
- जज़ा या सज़ा के क़ाबिल कोई चीज़
- (जम') किसी सवाल या मुक़द्दमे के सहीह और ग़लत निकात
- (बा'ज़ औक़ात जम') मुस्तहिक़ होने की हक़ीक़त या सूरत-ए-हाल
- इस्तिहक़ाक़
- लियाक़त
- जौहर-ए-ज़ाती
- वस्फ़
- हुस्न
- ख़ूबी
- ता'रीफ़
- गुण
- अच्छाई
- बड़ाई
- इन'आम
- 'ऐब-ओ-सवाब
- हुनर
- फ़ज़ीलत
सकर्मक क्रिया
- क़ाबिल होना
- मुस्तहिक़ होना
- सज़ा-वार ठहराना
- अहल बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیرِٹ لِسٹ
وہ فہرست جس میں داخلوں یا ملازمتوں وغیرہ کے اہل افراد کے نام اہلیت کے مطابق ترتیب وار درج ہوں ۔
مِرَت
آنجہانی ، مردہ ، متوفی ؛ موت کی طرح ، بے ہوش ؛ غیر مفید ؛ نیست و نابود ؛ فنا شدہ ؛ راکھ ہوئی ہوئی ، کشتہ
مِراَۃ
(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے
مِراَتُ الحَضرَتَین
(تصوف) مرآتِ حضرت و جوب و حضرتِ امکان کا انسان کامل ہے اور ایسا ہی مرآۃ حضرت الیہ کا بھی انسان کامل ہے کیونکہ انسان کامل مظہر ذات اور جمیع اسماء کا ہے
مِراَتُ الحَضرَۃ
(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں
مِراَتُ الکَون
(تصوف) وجودِ حقانی کو کہتے ہیں کیوں کہ اکوان اور اوصاف اور احکامِ اکوان اُسی وجودِ حقانی بسبب ظہورِ اکوان کے اُس میں پوشیدہ ہے
مِراَۃُ المُسَلْسَلَہ
(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔
مِراَتُ المُسَلْسَلَہ
(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔
میرَٹھ کی قَینچی
میرٹھ شہر کی مشہور اور عمدہ قسم کی قینچی نیز (کنا یۃً) تیز زبان ، منھ پھٹ ؛ (مجازاً) بدقماش ۔
مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ
(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (merit)
merit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔