تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mega" کے متعقلہ نتائج
mega کے لیے اردو الفاظ
mega کے اردو معانی
- ہزار کے برابر (میڑک نظام پیمائش میں) مختصر علامت: M.
mega के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हज़ार के बराबर (मेढ़क निज़ाम पैमाइश में) मुख़्तसर अलामत: M
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میگا فون
ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔
میگا سائِیکل
(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔
میگا سائِکل
(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔
megapode
میگا پوڈ خاندان کا کوئی آسٹریلیا ئی پرندہ جو ملبے کے ڈھیر میں انڈے دیتا ہے ، جیسے مالی کا مرغ (mallee fowl).
megalosaurus
ایک جنس Megalosaurus کا بڑا گوشت خور دینو سار جس کی پچھلی ٹانگیں لمبی اور اگلے پیر یا بازو چھوٹے ہوتے تھے۔.
ماہی گاہ
سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.
مانگی دھاڑ ہے
لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mega)
mega
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔