تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"magi" کے متعقلہ نتائج
magi کے لیے اردو الفاظ
magi کے اردو معانی
- کی جمع؛ مجو سی۔.
magi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- की जमा; मिजो सी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
maginot line
قلعہ بندیوں کا سلسلہ جو فرانس کی شمال مشرقی سرحد کے ساتھ ساتھ ۱۹۲۹ ء میں تعمیر ہوا اور ۱۹۴۰ء میں مفتوح۔.
ماہی گاہ
سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.
مانگی دھاڑ ہے
لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.
مَنْگے سو جَلے ، نَہِیں مَنْگے سو بَھلے
مانگنے والے کو نہ ملنے کی صورت میں جلنا اور کڑھنا پڑتا ہے لیکن جسے مانگنے کی عادت نہ ہو وہ عافیت میں رہتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (magi)
magi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔