mazy کے لیے اردو الفاظ
mazy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُوذِیاں (دکن) بہت سارے موذی، ایذا دینے والے
muzzy (الف) پراگندہ دماغ، چکرایا ہوا، مٹّھا، غبی، بے جوش و خروش (ب) خمارزدہ، شراب نوشی کے زیر اثر، فاتر العقل، بہکاہوا۔.
ماضِیَہ گزرے ہوئے زمانے کا، گزرا ہوا، بیتا ہوا، گزشتہ، پہلے کا، پیشتر کا، سابقہ
مُزَیَّل الشََّعْر (طب) بال اُڑانے والی دوا، وہ دوا جو بالوں کو صاف کرے اور مونڈے، بال صفا
مُضَیَّقُ العُرُوق (طب) خون کی نالیوں کو بھینچنے والا (کوئی دوا ، عصبہ یا کوئی اور عامل) قابض عروق ۔
مُضایَقَہ نَدارَد کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔
مُضَیِّق (طب) تنگ کرنے والی ؛ اپنی قوت قابضہ سے نالیوں کو سکیڑ کر چھوٹا کرنے والی (دوا)
مُزَیَّل النَّتَن (طب) دافع بدبو ، وہ چیز جو بدبو کو دور کرے
مُزَیَّن کَرنا زینت دینا ، سجانا ، آراستہ کرنا۔
مُضائِقَہ نَدارَد کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔
مُزَیَّن ہونا مزین کرنا (رک) کا لازم ، سجا ہوا ہونا ۔
مُضایَقَہ نقصان، ہرج قباحت، پروا، نقصان، برائی، خرابی
مُضایَقَہ ہونا ہرج ہونا ، برائی یا خرابی ہونا ، قباحت ہونا ، نقصان ہونا ۔
مُضایَقَہ کَرْنا تامل کرنا ، کوتاہی کرنا ، پہلوتہی کرنا ۔
مُضایَقَہ نَہیں کوئی پروا نہیں ، کچھ ڈر نہیں ۔ با
مُزَیَّن زینت دیا ہوا، سجایا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ
مَضائِق تنگ جگہیں ، تنگیاں ، دشواریاں ۔
مُزَیِّل زائل کرنے والا ، دور کرنے والا ، تراکیب میں مستعمل ۔
موزائِیک تَصاوِیر (مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
موزائِک تَصاوِیر (مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
مُضائِقَہ نَہیں کوئی پروا نہیں ، کچھ ڈر نہیں ۔ با
مَوضُوعِیَّت مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔
مَزَہ یاد رَہنا لطف یاد رہنا ، مزہ چھکنا ۔
مُضائِقَہ ہونا ہرج ہونا ، برائی یا خرابی ہونا ، قباحت ہونا ، نقصان ہونا ۔
مُضائِقَہ کَرْنا تامل کرنا ، کوتاہی کرنا ، پہلوتہی کرنا ۔
مُوذِیانَہ موذی (رک) کا سا ، جو ایذا پہنچانے ، ہلاک کرنے یا ستانے کے لیے ہو ، شرارت پر مبنی ۔
موزائِیک (معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
ماضِیَت ماضی کی چیز ہونے کی خصوصیت ، قدامت .
موزائِک (معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
ماضِیات ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں .
مِزائِل رک : میزائل جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مُوذِیات موذی چیزیں ، ہلاک کرنے والی یا ایذا دینے والی چیزیں
مَوضُوعِیَّت پَسَندی داخلیت یا تاثراتی انداز کو پسند کرنا ۔
مَزَہ یہ ہے لطف کی بات یہ ہے ، عجیب کیفیت یہ ہے ۔
مَزا یہ کہ مزا تو یہ ہے ، لطف تو یہ ہے ، خوشی تو یہ ہے ۔
مِعائے زائِدَہ (طب) بڑھی ہوئی آنت جسے عموماً کاٹ کر خارج کر دیتے ہیں ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mazy
English meaning of mazy , mazy meaning in english, mazy translation and definition in English.
mazy का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi