تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوضُوعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مَوضُوعِیَّت

مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔

مَوضُوعِیَّت پَسَندی

داخلیت یا تاثراتی انداز کو پسند کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوضُوعِیَّت کے معانیدیکھیے

مَوضُوعِیَّت

mauzuu'iyyatमौज़ू'इय्यत

وزن : 2222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَوضُوعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔

Urdu meaning of mauzuu'iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • mavaad ka mahiz musannif kii zaat, jazbaat, Khyaalaat-o-ehsaasaat aur aqaa.id-o-nazriyaat par mabnii honaa (maaruuziiyat ke baraks), daaKhliit, taassuraatii andaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوضُوعِیَّت

مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔

مَوضُوعِیَّت پَسَندی

داخلیت یا تاثراتی انداز کو پسند کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوضُوعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوضُوعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone