تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mature" کے متعقلہ نتائج
mature کے لیے اردو الفاظ
mature کے اردو معانی
- بالِغ ہونا
- پاکْنا
- پُخْتَہ ہونا
- بالِغ
- پختہ کار
- رَسِیدَہ
mature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बालिग़ होना
- पाकना
- पुख़्ता होना
- बालिग़
- पुख़्ताकार
- रसीदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موٹْرا
(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
مَیٹرو
بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہرکے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ میٹرو پولس (Metropolis) کا مخفف نیز کسی بڑے شہر بالخصوص میٹروں شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیر زمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کہا جاتا ہے ، میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت
مَوترا
گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں
میتْرو
زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .
مُتاڑی
(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی
ماتُرِیدی
متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mature)
mature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔