تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mandolin" کے متعقلہ نتائج

mandolin

مینڈولین

مَینڈولِن

(موسیقی) رک : مینڈولین

مَینڈولِین

(موسیقی) سارنگی کی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں ، اس کا تونبا ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ، چھوٹی سارنگی ، چکارا ۔

منڈلن

احاطہ کرنے والا، گھیرنے والا

مَندَل نَوازی

ڈھول بجانے کا عمل ، ڈھول بجانا ۔

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَن ڈالنا

رک : من اُگلنا ۔

مَن ڈولنا

من کا چنچل ہونا ، دل قابو میں نہ رہنا ، دل للچانا ۔

مُوں ڈَلنا

منھ لٹکنا ، خاموش ہونا ۔

مُونڈ لینا

لوُٹ لینا ، دھوکے سے لوُٹ لینا ۔

مُونْد لینا

میچ لینا ، بند کرنا ، موندنا (بالعموم آنکھ کے ساتھ مستعمل) ۔

mandolin کے لیے اردو الفاظ

mandolin

mandolin کے اردو معانی

اسم

  • مینڈولین
  • چھوٹی سارنگی
  • چَکارا
  • سَتار کی قِسم کا ایک ساز جِس میں عمُوماً تاروں کے چار جوڑے ہوتے ہیں
  • جِس کا تُونبا ناشپاتی کی شَکَل کا ہوتا ہے

mandolin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मैंड विलयन
  • छोटी सारंगी
  • चिकारा
  • सितार की क़सम का एक साज़ जिस में अमूओमन तारों के चार जोड़े होते हैं
  • जिस का तूओनबा नाशपाती की शक्ल का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mandolin)

نام

ای-میل

تبصرہ

mandolin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone