تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْڈلانا" کے متعقلہ نتائج

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَوت سَرْ پَر مَنْڈلانا

رک : موت سر پر کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْڈلانا کے معانیدیکھیے

مَنْڈلانا

ma.nDlaanaaमँडलाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

مَنْڈلانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا
  • (کنایۃً) طاری ہونا، وارد ہونا (کسی کیفیت یا خیال وغیرہ کا)
  • آدمی یا جانور وغیرہ کا پھیرے لگانا یا ہجوم کرنا
  • گھر کر آنا، چھا جانا، پھیلنا (بادل وغیرہ کا)
  • روح وغیرہ کا وارد ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ma.nDlaanaa

Adverb

  • to make a circuit, to fly round, to hover (as birds)
  • to be enveloped

मँडलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पक्षियों या चिड़ियों का किसी चीज़ या चारों ओर मंडल बना कर उड़ना तथा हवाई जाहाज़ आदि का चक्कर काटना, चक्कर देते हुए उड़ना
  • (सांकेतिक) छाया होना, फैला होना, प्रकट होना (किसी भाव या विचार आदि का)
  • आदमी या जानवर आदि का फेरे लगाना या भीड़ करना
  • घिर कर आना, छा जाना, फैलना (बादल आदि का)
  • आत्मा आदि का प्रकट होना

مَنْڈلانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْڈلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْڈلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone