تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"magus" کے متعقلہ نتائج
magus کے لیے اردو الفاظ
magus کے اردو معانی
اسم
- مجوسی، قدیم پارسی مذہبی رہنما ۔.
- جادوگر ۔.
- ( the (three) Magi) تین مشرقی دانش مند جو حضرت عیسٰیؑ کی پیدائش پر تحائف لے کر آئے تھے (بحوالہ ٔ متی ۱ : ۲).
magus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मजूसी, क़दीम पार्सी मज़हबी रहनुमा ।
- जादूगर ।
- ( the (three) Magi) तीन मशरिक़ी दानिशमंद जो हज़रत ईसाईऑ की पैदाइश पर तहाइफ़ लेकर आए थे (बहवालाॱएॱ मति १ : २)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَغْص
طب: پیٹ کا سخت درد اور مروڑ جس میں قولنج کے برخلاف تمدد اور تناؤ نہ ہو، اس میں قولنج کی طرح قبض کا ہونا بھی ضروری نہیں، وہ درد جو چھوٹی آنتوں میں ہو اور قولون، نامی آنت میں نہ ہو، درد قولنج
مَگَس شیر
مکھی کی ایک نوع جو عموما ً شیر پر بیٹھتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک شیر مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔
مانگْشا بھیدی
نمک معدنی کی قسم سے ، پھٹکری کی طرح کی چیز ، رنگ زرد اور چمکدار اس کو اگر پیس کر گوشت کے بارچے پر برکیں تو پانی ہو جائے ، پھوڑوں کے بدگوشت کو کاٹتی ہے.
مَگَس سَگ
ایک نوع کی مکھی جو عموما ً کتے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک کتا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔
مَگَس خَر
ایک نوع کی مکھی جو خصوصیت کے ساتھ گدھے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک گدھا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔
مَگَسی کَھرَیرا
گھوڑے ، خچر وغیرہ کی چمپی اور کھریرا کرنے کا آلہ جس میں برابر پٹیوں کے بجائے گول گول گھنڈیاں لگی ہوتی ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (magus)
magus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔