تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَگَس راں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَس راں کے معانیدیکھیے
مَگَس راں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکھیاں جھلنے یا اُڑانے کی چونری وغیرہ، ایک قسم کا مورچھل، مور چھل
صفت
- مورچھل ہلانے والا، مکھیاں اڑانے والا، مکھیاں جھلنے والا، وہ خادم جو مورچھل لے کر مکھیاں جھلنے پر مامور ہو
شعر
جن کے سروں پر آپ مگس راں رہے ہما
ان کا لحد میں آج کوئی استخواں نہیں
मगस-राँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मक्खियाँ हांकने या उड़ाने की चुनरी या मोरछल, एक प्रकार का मोरछल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَگَس راں)
مَگَس راں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔