تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"machiavellian" کے متعقلہ نتائج

machiavellian

کائیاں، سازشی، چال باز، اصل و اخلاق سے عاری کوری سیاست بازی [فلورنس کے سیاست داں N.dei Machiavelli م: ۱۵۲۷ء سے منسوب].

میکاویلِیَن

سازشی (چال یا ذہنیت وغیرہ) ، شاطرانہ ، پُرفریب ، منافقانہ ، اخلاق اور اصول سے عاری ، کائیاں ؛ اٹلی کے سیاست داں میکاویلی کے فلسفہء اخلاق و سیاست کے مطابق نیز میکاویلی سے منسوب یا متعلق ، میکاویلی جیسا ۔

machiavellianism

میکیاولیئت

machiavellian کے لیے اردو الفاظ

machiavellian

ˌmæk.i.əˈvel.i.ən

machiavellian کے اردو معانی

صفت

  • اطالوی سیاست دان اور ادیب نکولائی میکیاولی (1469-1527) سے نسبت یا مطابقت رکھنے والا
  • میکیاولی اصولوں کے مطابق
  • میکیاولی کے نظریات سیاست پر یقین رکھنے والا
  • سیاسی اقتدار کو حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں دھوکے اور عیاری سے کام لینے والا
  • دو رخی چال چلنے والا
  • چال باز
  • زمانہ ساز
  • شاطر
  • عیار
  • چھلیا

اسم

  • میکیاولی کے اصولوں کو اختیار کرنے والا شخص

machiavellian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • इतालवी सियासत-दान और अदीब निकोलाई मैकियावेली (1469-1527) से निस्बत या मुताबिक़त रखने वाला
  • मैकियावेली उसूलों के मुताबिक़
  • मैकियावेली के नज़रियात सियासत पर यक़ीन रखने वाला
  • सियासी इक़्तिदार को हासिल करने और उसे बरक़रार रखने में धोके और 'अय्यारी से काम लेने वाला
  • दो-रुख़ी चाल चलने वाला
  • चालबाज़
  • ज़माना-साज़
  • शातिर
  • 'अय्यार
  • छलिया

संज्ञा

  • मैकियावेली के उसूलों को इख़्तियार करने वाला शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

machiavellian

کائیاں، سازشی، چال باز، اصل و اخلاق سے عاری کوری سیاست بازی [فلورنس کے سیاست داں N.dei Machiavelli م: ۱۵۲۷ء سے منسوب].

میکاویلِیَن

سازشی (چال یا ذہنیت وغیرہ) ، شاطرانہ ، پُرفریب ، منافقانہ ، اخلاق اور اصول سے عاری ، کائیاں ؛ اٹلی کے سیاست داں میکاویلی کے فلسفہء اخلاق و سیاست کے مطابق نیز میکاویلی سے منسوب یا متعلق ، میکاویلی جیسا ۔

machiavellianism

میکیاولیئت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (machiavellian)

نام

ای-میل

تبصرہ

machiavellian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone