تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"machiavellian" کے متعقلہ نتائج
machiavellian کے لیے اردو الفاظ
machiavellian کے اردو معانی
صفت
- اطالوی سیاست دان اور ادیب نکولائی میکیاولی (1469-1527) سے نسبت یا مطابقت رکھنے والا
- میکیاولی اصولوں کے مطابق
- میکیاولی کے نظریات سیاست پر یقین رکھنے والا
- سیاسی اقتدار کو حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں دھوکے اور عیاری سے کام لینے والا
- دو رخی چال چلنے والا
- چال باز
- زمانہ ساز
- شاطر
- عیار
- چھلیا
اسم
- میکیاولی کے اصولوں کو اختیار کرنے والا شخص
machiavellian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- इतालवी सियासत-दान और अदीब निकोलाई मैकियावेली (1469-1527) से निस्बत या मुताबिक़त रखने वाला
- मैकियावेली उसूलों के मुताबिक़
- मैकियावेली के नज़रियात सियासत पर यक़ीन रखने वाला
- सियासी इक़्तिदार को हासिल करने और उसे बरक़रार रखने में धोके और 'अय्यारी से काम लेने वाला
- दो-रुख़ी चाल चलने वाला
- चालबाज़
- ज़माना-साज़
- शातिर
- 'अय्यार
- छलिया
संज्ञा
- मैकियावेली के उसूलों को इख़्तियार करने वाला शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
machiavellian
کائیاں، سازشی، چال باز، اصل و اخلاق سے عاری کوری سیاست بازی [فلورنس کے سیاست داں N.dei Machiavelli م: ۱۵۲۷ء سے منسوب].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (machiavellian)
machiavellian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔