تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lug" کے متعقلہ نتائج
lug کے لیے اردو الفاظ
lug کے اردو معانی
فعل متعدی
- کھینچنا
- گھسیٹنا
- تاننا
- اینچنا
- اس طرح کھینچنا جیسے کوئی بھاری چیز مشکل سے کھینچی جاتی ہے
- (بول چال) غیر معقول انداز میں شامل گفتگو کرنا
- دخل در معقولات کرنا
فعل لازم
- کھینچنا یا تاننا
اسم
- کسی چیز کا آگے بڑھا ہوا حصہ، جو انسانی کان سے مشابہ ہو، جیسے دستہ
- حلقہ یا جوت جس میں سے ڈنڈا گزرتا ہو
- (عوامی) بھدّا اور بے ڈھنگا شخص
lug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खींचना
- घसीटना
- तानना
- ईंचना
- इस तरह खींचना जैसे कोई भारी चीज़ मुश्किल से खींची जाती है
- (बोल चाल) ग़ैर-मा'क़ूल अंदाज़ में शामिल गुफ़्तुगू करना
- दख़्ल-दर-मा'क़ूलात करना
अकर्मक क्रिया
- खींचना या तानना
संज्ञा
- किसी चीज़ का आगे बढ़ा हुआ हिस्सा, जो इंसानी कान से मुशाबेह हो, जैसे दस्ता
- हलक़ा या जोत जिसमें से डंडा गुज़रता हो
- ('अवामी) भद्दा और बे-ढंगा शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَونگ
گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل
لُغَت نِگار
کسی زبان کے الفاظ و محاورات کو ترتیب دے کر کتابی شکل دینے والا ، لغت لکھنے والا ، لغت نویس.
لُغاتِ اَضْداد
وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lug)
lug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔