تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُغَت تَراش" کے متعقلہ نتائج

لُغَت تَراش

دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.

لُغَت تَراشی

الفاظ سازی ، لغت تراشنا ، مشکل الفاظ استعمال کرنا.

لُغَت تَراشْنا

نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُغَت تَراش کے معانیدیکھیے

لُغَت تَراش

luGat-taraashलुग़त-तराश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

لُغَت تَراش کے اردو معانی

صفت

  • دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.

Urdu meaning of luGat-taraash

  • Roman
  • Urdu

  • dakiiq aur mushkil alfaaz bolne aur gha.Dne vaala, laffaaz, lasaan

लुग़त-तराश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दकी़क़ और मुश्किल अलफ़ाज़ बोलने और घड़ने वाला, लफ़्फ़ाज़, लसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُغَت تَراش

دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.

لُغَت تَراشی

الفاظ سازی ، لغت تراشنا ، مشکل الفاظ استعمال کرنا.

لُغَت تَراشْنا

نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُغَت تَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُغَت تَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone