تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lith" کے متعقلہ نتائج
lith کے لیے اردو الفاظ
lith کے اردو معانی
- لاحقہ جو پتھروں کی اقسام ظاہر کرتا ہے:
lith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाहिक़ा जो पत्थरों की इक़साम ज़ाहिर करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِیتھو
(طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل
لِتھڑا ہونا
۔آلودہ ہونا۔ (ابن الوقت) خون مںی لتھڑے ہونے کی وجہ سے اس وقت معلوم نہ ہوسکا کہ کہاں کہاں زخم لگے ہیں۔
lithotomy
عمل جراحی کے ذریعے پیشاب کے راستے (اعضائے بول) خصوصاً مثانے سے پتھری نکالنا، استخراج حصات۔.
lithotripsy
بالا صوتی لہروں کے ذریعے مثانے کی پتھری کو توڑ دینے کا عمل جس کے ریزے بعد میں پیشاب کی نالی سے خارج ہوتے رہتے ہیں۔.
لِیتھو گِرافی
(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lith)
lith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔