تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lit" کے متعقلہ نتائج
lit کے لیے اردو الفاظ
lit کے اردو معانی
- اُجْلا
lit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उजला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
litre
پیمائش حجم کی اکائی جو پہلے خاص شرائط کے ساتھ ایک کلو گرام پانی کے برابر سمجھی جاتی تھی؛ اب ایک عشر میٹر مکعب (۷۵ء ۱ پائنٹ) کے مساوی۔.
لِیتھو
(طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل
little office
دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے
litany
(الف) دعائوں کا مقررہ سلسلہ جو گرجا کی عبادت یا جلوس میں پادری پڑھتے ہیں اور حاضرین جو ا باً مقررہ کلمات دہراتے جاتے ہیں (ب) (the Litany ) وہ دعائیں جو کتاب الادعیہ Book of Common Prayer میں شامل ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lit)
lit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔