تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"link" کے متعقلہ نتائج
link کے لیے اردو الفاظ
link کے اردو معانی
- جوڑْنا
- شامِل کَرنا
- جوڑ
- کڑی
- شِیرازَہ
- سِلْسِلَہ
- تَعَلُّق
link के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जोड़ना
- शामिल करना
- जोड़
- कड़ी
- शीराज़ा
- सिलसिला
- त'अल्लुक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لانک
کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں
لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا
سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا
null link
کمپیوٹر: آخری شق کے ساتھ اختتامی حوالہ مترادف فقط تمت ،مراد: فہرست میں اب کچھ اور نہیں ہے ۔.
لینا ایک نہ دینے دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لُونی خَلِیَّہ
(حیاتیات) ایک خلیہ جس میں زیادہ سے زیادہ چار قسم کے صیغے (کیمیائی مادّے ہوتے ہیں جو جانوروں میں پائے جانے والے بعض رنگوں کو جذب اور بعض کو منعکس کرتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (link)
link
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔