تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا" کے متعقلہ نتائج

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

لَنْکا میں سے جو نِکْلے سو باوَن گَز کا

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

all are equally bad

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا کے معانیدیکھیے

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

lankaa me.n jo chhoTaa so baavan gaz kaaलंका में जो छोटा सो बावन गज़ का

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا کے اردو معانی

  • ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

    مثال لنکا میں جو ہے باول گز کا . (۱۸۹۰ ، بوستانِ خیال ، ۶ : ۱۲۶) عقیلہ بیگم نے غصّہ کے لہجے میں کہا ”لو یہ اور سنو لنکا میں چھوٹے سے چھوٹا ، وہ بھی باون گز کا“. (۱۹۶۱ ، ہالہ ، ۷۴)

Urdu meaning of lankaa me.n jo chhoTaa so baavan gaz kaa

Roman

English meaning of lankaa me.n jo chhoTaa so baavan gaz kaa

  • all are equally bad

लंका में जो छोटा सो बावन गज़ का के हिंदी अर्थ

  • लंका में जो राक्षस सबसे छोटे हैं उनकी भी ऊँचाई बावन गज़ से कम नहीं है बड़ों का कुछ कहना ही नहीं है, ऐसे स्थान पर प्रयुक्त जहाँ क्या छोटे क्या बड़े सब दुष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

لَنْکا میں سے جو نِکْلے سو باوَن گَز کا

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

all are equally bad

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone