تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"linden" کے متعقلہ نتائج
linden کے لیے اردو الفاظ
linden کے اردو معانی
- لیموں کا درخت۔.
linden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लेमूँ का दरख़्त।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
lindane
کیمیا: سائیکلوہیکسینcyclohexane سے اخذ کردہ ایک بے رنگ قلمی کلورین آمیز مادّ ہ جو کرم کُش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
لَونڈوں گھیری
وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.
لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.
داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود
کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (linden)
linden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔