تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"linage" کے متعقلہ نتائج
linage کے لیے اردو الفاظ
linage کے اردو معانی
اسم
- تحریری یا مطبوعہ متن میں سطروں کی تعداد ۔.
- سطروں کی تعداد کے لحاظ سے اُ جرت کی ادایگی ۔.
linage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तहरीरी या मतबूआ मतन में स्तरों की तादाद ।
- स्तरों की तादाद के लिहाज़ से उजरत की अदाएगी ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
langue d'oc
لائغ Loire کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پراونسل کی بنیاد تھی ۔.
langue d'oϊl
لائغ Loire کے شمال میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید فرانسیسی کی بنیاد تھی ۔.
لُن٘گی بَنْد بھائی
سقّوں کی برادی کا ہر ایک پیشہ ور سقّا ، سقّوں کی اصطلاح میں لنگی بند بھائی کہلاتا ہے .
گاؤ لَنگی
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.
روزگار حَمّام کی لُنگی ہے
نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (linage)
linage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔