تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"limit" کے متعقلہ نتائج
limit کے لیے اردو الفاظ
limit کے اردو معانی
- بَنْدِش لگانا
- مَحدُود کرنا
- پابَن٘د کَرْنا
- آخری سرا
- حَدْ
- کِنارَہ
- نِہایَت
- ٹِھکانا
limit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बंदिश लगाना
- महदूद करना
- पाबंद करना
- आख़िरी सिरा
- हद
- किनारा
- निहायत
- ठिकाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِمِیٹَڈ کَمْپَنی
وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.
لِمِیٹیڈ کَمْپَنی
وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.
عَلَاْمَتِ وَقْفْ
(محّرری) تحریر میں دو جملوں یا کلام کے درمیان تھوڑے ٹھہرائو کا نشان جس کے لئے مختلف علامات مقرر ہیں
عَلامَتِ اِضافَتْ
(قواعد) کا، کی، کے را، رے، ری اور نے، نی وغیرہ جو حالت اضافی استعمال ہوتے ہیں نیز زیر (---) جو فارسی تراکیب میں مستعمل ہے
عَلاماتِ حَذْف
(کتب خاںہ) وہ تین نقطے (...) جن سے بعض الفاظ کا حذف ہونا ظاہر ہوعلاماتِ حذف کہلاتے ہیں .
عَلامَتی اَفْسانَہ
وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے
عِلْمُ التَّشْرِیح
اعضائے بدن کی جراحی کا علم ، وہ علم جس میں اعضأ کی حقیقت و ماہیت اور شکل وصورت ، وضعِ قیام اور ہڈیوں کے شمار وغیرہ کا بیان ہوتا ہے (انگ : Anotomy) .
عَلامَتِ تَساوِیْ
(ریاضی) دو سیدھے خط جو اوپر تلے کھن٘چے ہوں، مساوی ہونے کا نشان، برابری کا نشان (=)
عَلَاْمَتْ پَسَنْدیْ
شاعری اور مصوّری کی وہ روش یا طرز جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جاتا ہے
عَلامَت نِگار
اشاراتی اسلوب میں لکھنے والا ،شارئ طرز کا ادیب و شاعر یا مصور ، وہ مصنف جو اشیا اور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لے .
عَلامَتی کَہانی
وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے
عَلَامَتْ نِگَارِی
شاعری اور مصوری کی وہ طرز جس میں اشیااور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (limit)
limit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔